In this modern & innovative society, an experienced and designing expert lady teacher is available for training girls and women for sewing and embroidery of clothes in a good and an Islamic environment. These are the following skills taught here; Embroidery, Sewing of fancy dresses, bedsheets, sofa-covers, wedding dresses and other professional stitching etc.
Address: Azizia, near Pakistani International School, Jeddah.
Note: Only for Ladies.
Mobile no: 059-4847530
Email address: [email protected]
نیو فیشن سٹیچنگ ٹریننگ سنٹر
آج کے جدید دور میں بدلتے رسم و رواج اور نت نئے ڈیزائن کے ماہر اور تجربہ کار لیڈی ٹیچر کی زیرِ نگرانی بچیوں کو باپردہ ماحول میں کپڑوں کی کٹائی سلائی اور کڑھائی کی تربیت دی جاتی ہے تفصیل مندرجہ ذیل ہے
سادہ وفینسی کپڑوں کی کٹائی اور سلائی کڑھائی :1
نقشی اور دبکا :2
بیڈشیٹ ، پردے ، صوفہ کور کی سلائی :3
شادی بیاہ اور دیگر پروفیشنل سلائی :4
ایڈریس العزیزیہ نزد پاکستانی انٹرنیشنل سکول
نوٹ صرف لیڈیز کے لیے
رابطہ نمبر 059-4847530