Cook { خانسامہ } ( باورچی )

٭ فوری ضرورت برائے سعودی عرب ٭

ہمارے معزز پرنسپل(سعودی کمپنی مالکان) کو سعودی عرب کے لیئے درج زیل افراد کی فوری ضرورت ہے (معاہدہ 2 سال)

》فوری E نمبر
》فوری ویزہ
》فوری روانگی

{ خانسامہ } ( باورچی )

جو عربی کھانے بنانا جانتا ہو۔

تنخواہ: 1500 سے 1800 ریال
(قابل ترجیح گلف / سعودی ریٹرن)

کھانا، رہائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی دیگر مراعات سعودی لیبر لاء کے مطابق، خواہشمند حضرات فوری رابطہ کریں۔

WhatsApp: 0345-2299735
ؑEmail: [email protected]