Quran Teacher - Online Classes / Home Visit

Assalam O Alaikum,

I am posting this ad on behalf of Quran teacher, teaching Quran learning (Hifz and Nazra etc) with tajweed, Dua and prayers with very reasonable charges.

Please Call / whatsapp 050 122 1484 / 050 555 2861 for more details. Teach speak only Urdu and Arabic.

Teacher offer online classes and as well may visit said areas (Olaya, Sulaimania, Warood, Takhsusi, Um Hamam, Malaz and Hai Wazarat) to teach kids @ your doorstep.

قرآن کریم تجوید کے ساتھ سیکھکنے کے خواہشمند متوجہ ہوں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔
جوحضرات اپنے بچوں کوقرآن پاک کی تعلیم مع تجوید پڑھانے کے خواہشمند ہوں نیزجوحفظ قرآن بھی کراناچاہتے ہوں ہم سے رابطہ کریں ان شاء ا للہ بچوں کوقرآن کی تعلیم کے ساتھ کلمے اذکارنماز دعاءیں احادیث اور مکمل نمازکے طریقہ کے ساتھ اسلامی ضروری عقاید کی بھی تعلیم دیجاے گی اورجوبڑے حضرات بھی قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمندہوں اورکچھ ضروری دینی معلومات نمازکے احکام ومسایل حاصل کرناچاہتے ہوں وہ بھی ربط کریں موبایل نمبر ۔0501221484 الریاض سعودی عرب۔ نوٹ جوحضرات حی الوزارات/ المز/السلیمانیہ/ العلیا/ام الحمام/ التخصصی / البطحاء/ میں مقیم ہوں انکو گھرپرآکرپڑھایاجاسکتاہے باقی جودورہوں وہ آن لاین کرسکینگے ۔۔۔۔۔