Die Maker (کی جالی بنانے والا AC)

٭ فوری ضرورت برائے سعودی عرب ٭
سعودی عرب کی مشہور معروف کمپنی کو درج زیل
افراد کی فوری ضرورت ہے
(معاہدہ 2 سال)

☆ Die Maker
ڈائی میکر ☆
(کی جالی بنانے والا AC)
تنخواہ: 2000 سے 1800 ریال

ڈیوٹی 8 گھنٹے+اوورٹائم
(ورکنگ ویڈیو لازمی)
رہائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ، اقامہ بزمہ کمپنی دیگر مراعات سعودی لیبر لاء کے مطابق، خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔
Call & WhatsApp: 0345-2299735
Email: [email protected]