ریفریجریشن ٹیکنیشن / ہوم اپلائنس ٹیکنیشن

٭ فوری ضرورت برائے سعودی عرب ٭
سعودی عرب کی مشہور معروف کمپنی کو درج زیل
افراد کی فوری ضرورت ہے
(معاہدہ 2 سال)

☆ Refrigeration Technician
ریفریجریشن ٹیکنیشن ☆
(ڈپلومہ ہولڈر میکینکل / ریفریجریٹرایئر کنڈیشنر)
تنخواہ: 300+2200 = 2500 ریال

☆ Home Appliance Technician
ہوم اپلائنس ٹیکنیشن ☆
(ڈپلومہ ہولڈر الیکٹرونک)
تنخواہ: 300+1700 = 2000 ریال

تجربہ لازمی
ڈیوٹی9گھنٹے+اوورٹائم۔
رہائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ، اقامہ بزمہ کمپنی دیگر مراعات سعودی لیبر لاء کے مطابق، خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔
Call & WhatsApp: 0345-2299735
Email: [email protected]