Chef - Cook - پاکستانی کوک

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہمیں پاکستانی ہوٹل کے لیے پاکستانی کوک ( ,Chef,Cook) چاہیے جو سالن ، کڑھائی ، فش فرائی اور دیگر کام جانتا ہوں


کھانا ، رہائش اور اچھے پیکج فرہام کریں گے

0577185153 : واٹس اپ پر اپنی معلومات بھیجے