اسلام علیکم یہ ھے شرکہ سپیڈ اکس ھمارے پاس بڑی گاڑی ھے لوری ھمیں ھیوی ڈریوار حضرات کی طلب ھے ۔ آپ کا اقمہ کمزکم 3 سے 2 مہینے ویلیڈ ھونا چاہیے اور بڑا لیسنس ھونا لازمی ھے۔
کام آپ کو ھم دیں گے گاڑی کا لوری اور دینہ پر اس پے ٹریپ لگتا ھے پورے سعودی عرب میں جانا ھوگا۔
آپ کی سیلری ھوگی 2200 سعودی ریال جو کے مہینے کے 10 کے بعد ملے گی۔
ڈیزل آپ کا ھوگا ھم نھی دیں گے
لوری پر آپ کو 1 کلومیٹر پر 28 حلالا میلے گا۔
ٹریپ کے پیسے آپ کو اس صورت میں میلیں گے جب آپ کسٹمر کا سامان اتار لو گے اور آپ کا بنک اکونٹ ھونا لازمی ھے۔ اور آپ کا ڈرائیور کارڈ ساتھ میں ھونا لازم ھے جو کفیل نکال کر دیتا ھے۔
آپ کو رھیش کمپنی دے گی کھانا پینا آپ کا ھو گا ۔
گاڑی 2022 ماڈل ھے بلکل نیو

جو حضرات خواھیش مند ھیں واٹسپ پر ربط کر سکتے ھیں شکریہ