مجھے ایک لڑکی کا رشتہ چاہیے
جس کی عمر 25 سے 35 تک ہو
سعودیہ سے ہو یا پاکستان سے یا کہیں سے بھی لیکن مسلم ہو
اچھے گھر کی ہو
شریف لوگ ہوں
دیندار لوگ ہوں باقی کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے
تعلیم کی کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے
کاسٹ کوئی ہو
طلاق یافتہ ہو
خلع یافتہ ہو
سنگل ہو
باقی کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے
وٹس ایپ پر رابطہ کریں