HVAC Technician (VRV Unit)

* فوری ضرورت برائے سعودی عرب *
ہمارے معزز پرنسپل کو درج ذیل ہنر مند افراد کی فوری ضرورت ہے

(VRV Unit) ٹیکنیشن HVAC ☆
تنخواہ: 300+2200 = 2500 ریال

》نوٹ: انگریزی/عربی میں تعارفی ویڈیو لازمی بھیجیں۔
》ویزہ ٹیکنیشن کا لگے گا۔ (ترجیح ڈپلومہ ہولڈرز گلف ریٹرن)
》سی وی سلیکشن (عمر کی حد 38 سال)
》تیار میڈیکل کیس فوری رابطہ کریں۔ (فوری ویزہ - فوری روانگی✈)
رہائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی، دیگر مراعات سعودی لیبر لاء کے مطابق، دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی CV ، تعلیمی، تجربہ کے سرٹیفکیٹس، FRC اور پاسپورٹ کاپی کی ایک (PDF) فائل بناکر بھیجیں۔ خواہشمند حضرات فوری رابطہ کریں۔
Call: 0345-2299735
WhatsApp: 0316-2685120