Burger & Sandwich Maker

فوری ضرورت برائے بحری

برگر اینڈ سینڈوچ بنانے والا🍔🥪
(ہر طرح کے برگر اور سینڈوچ بنانا جانتا ہو
تنخواه: 120 بحرینی دینار + کھانا
✓ کام کی ویڈیو لازمی
✓ عمر 21 سے 32 سال
ڈیوٹی 10 گھنٹے۔ کھانا، رہائش، ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی
واٹساپ: 00923162685120