ہمیں اپنے ریسٹورنٹ میں کھانا ڈلیور کرنے کے لیے ڈیلیوری بوائے کا کام کرنے کے لیے لڑکوں کی ضرورت ہے۔ جو ریسٹورنٹ میں کام کرنے کا تجربہ رکھتے ہوں۔ اپنی CV اس واٹس ایپ نمبر پر بھیجیں باقی تفصیل انٹرویو کے بعد بتائی جائے گی. ہمارا ریسٹورنٹ فر ج ال مرار ڈیرہ دبئی میں ہے