مدینہ میں جاری پروجیکٹ کے لیے مزدوروں کی فوری ضرورت ہے۔
ضروری شرائط:
• اقامہ درست (Valid Iqama)
• عامل منزلی یا سائق خاص قابل قبول نہیں
• فوری جوائننگ لازمی
تنخواہ اور ادائیگی:
• تنخواہ: 1500 سعودی ریال
تنخواہ ہر ماہ کی 30 تاریخ کو ادا کی جائے گی۔ (تنخواہ ایک ماہ کام کرنے کے بعد اگلے مہینے کی 30 تاریخ کو دی جائے گی، یعنی ایک ماہ پیچھے رہ کر ادائیگی ہوگی)۔ فوڈ الاؤنس اور دیگر اخراجات ساتھ ساتھ فراہم کیے جائیں گے
دلچسپی رکھنے والے امیدوار صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
+966 55 043 5067
Labour Requirement – Madinah (Immediate Joining)
We are looking for Labourers for a project in Madinah.
Requirements:
• Valid Iqama
• No Aamil Manzali or Saiq Khaas
• Immediate joining required
Salary & Payment:
• Salary: SAR 1,500
• Salary will be paid on the 30th of every month. (Salary will be received one month in arrears, meaning payment for one month’s work will be made on the 30th of the following month). Food allowance and other expenses will be provided separately on an ongoing basis.
Interested candidates, please contact on WhatsApp only:
+966 55 043 5067