(Pakistani & Indian Food)
🔹 Must know how to prepare gravy items (pre-cooked / half-cooked preparation)
🔹 Experience in live karahi & live cooking is required
🔹 Should know proper reheating & finishing of already prepared items
🔹 Must ensure good taste, presentation, and fast service
🔹 Active, responsible, and able to work in a fast-paced environment
📍 Location: Jeddah
📞 Interested candidates, please contact only Whatsapp
0555087076
ہمیں ایشین کھانوں (پاکستانی و انڈین) کے لیے ایک تجربہ کار شخص کی ضرورت ہے جو لائیو گریوی اور کڑاہی آئٹمز سنبھال سکے۔
🔹 گریوی آئٹمز کو پہلے سے تیار کرنا (Pre-cooked / Half-cooked) آنا چاہیے
🔹 لائیو کڑاہی اور لائیو کوکنگ کا تجربہ ہونا ضروری ہے
🔹 پہلے سے تیار آئٹمز کو صحیح طریقے سے گرم کر کے پیش کرنا آتا ہو
🔹 ذائقہ، پریزنٹیشن اور فاسٹ سروس کا خیال رکھ سکے
🔹 ذمہ دار، ایکٹیو اور تیز رفتار ماحول میں کام کرنے کی صلاحیت ہو