Looking For Plaster Masons, Painters, Epoxy & Labors

We are looking for the following workers for our projects in Madinah:

1. Plaster Masons
2. Painters
3. Epoxy Workers
4. Labourers

Salary:

* Trade workers: 2800 SAR
* Labourers: 1800 SAR

A test will be conducted for all trade workers. Please make sure you are skilled in your work before traveling to Madinah, as travel expenses will be your responsibility.

Accommodation and transportation will be provided by the company. PPE (safety equipment) must be arranged by the workers.

Salary will be paid on the 30th of each month. One month’s salary will be held by the company.

Food allowance/expenses will be provided only after the worker is selected and has worked for at least 5 days.

Interested candidates should send a WhatsApp message with the following details:

* Absher Iqama (must be valid)
* Current location
* Trade/position

ہمیں مدینہ میں اپنے پروجیکٹس کے لیے درج ذیل ورکرز کی ضرورت ہے:

1۔ پلاسٹر مستری
2۔ پینٹر
3۔ ایپوکسی ورکر
4۔ مزدور

تنخواہ:

* ہنر مند ورکر: 2800 ریال
* مزدور: 1800 ریال

تمام ہنر مند ورکرز کا ٹیسٹ لیا جائے گا، لہٰذا مدینہ آنے سے پہلے اپنے کام میں مہارت یقینی بنائیں کیونکہ آنے جانے کا خرچ آپ کا اپنا ہوگا۔

رہائش اور ٹرانسپورٹ کمپنی فراہم کرے گی۔ سیفٹی کا سامان (PPE) ورکر خود لے کر آئیں گے۔

تنخواہ ہر ماہ کی 30 تاریخ کو ادا کی جائے گی اور ایک ماہ کی تنخواہ کمپنی کے پاس بطور ہولڈ رکھی جائے گی۔

کھانے کا الاؤنس/اخراجات صرف اس صورت میں دیے جائیں گے جب ورکر منتخب ہو جائے اور کم از کم 5 دن کام کرے۔

دلچسپی رکھنے والے امیدوار واٹس ایپ پر درج ذیل معلومات بھیجیں:

* ابشر اقامہ (ویلیڈ ہونا ضروری ہے)
* موجودہ لوکیشن
* کام/ٹریڈ

Back Next