Bed Space room available for bachelors in reasonable rent, near Lutfi signal in Yanbu city. The room along with kitchen , washroom and laundry facilities and already equipped with air conditioner, wardrobe and sleeping facilities such as mattresses. Electricity and water bills are included in the rent.Interested people's should contact on this number. 0599783057
ہمارے پاس ینبو شہر میں لطفی اشارے کے قریب کمرہ بیڈ اسپیس کے لیے مناسب کرایہ پر دستیاب ہے۔ کمرے کے ساتھ کچن ، واش روم اور لانڈری کی سہولت موجود ہے، کمرہ میں ایئر کنڈیشنر، الماریاں اور سونے کے لیے میٹرس جیسی سہولیات پہلے سے موجود ہیں، بجلی اور پانی کا بل کرائے میں شامل ہے۔ خواہشمند حضرات اس نمبر 0599783057 پر رابطہ کریں.