صالح عبدالعزیز الراشد واولادہ میں درج ذیل آسامی کی بھرتی جاری ہے
1. Trillah Driver سواق تريلا
Valid Iqama only (إقامة سارية لازم)
License Heavy Transport (رخصه نقل ثقيل)
Transfer of Sponsorship (نقل كفاله لازم)
Attractive Salary + Trips + Housing Transport Medical Available
Ticket by company
ماہانہ تنخواہ 1500 ریال
ٹرپ سسٹم ممکن دو سے تین روزانہ موجود
رہائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ اور ریٹرن ٹکٹ کمپنی فراہم کرے گی