Looking For A Car For Rent کرائے پر گاڑی چاہی

Looking for a Car for Rent

Hi everyone,

I am looking to rent a clean and well-maintained car, model year 2020 or newer, for personal use.

If anyone has a car available or knows a reliable rental company with reasonable prices, please send me a message with the details.

Thank you!


کرائے پر گاڑی چاہیے
السلام علیکم،

مجھے ذاتی استعمال کے لیے 2020 یا اس سے نئی ماڈل کی صاف ستھری اور اچھی حالت میں گاڑی کرائے پر چاہیے۔

اگر کسی کے پاس ایسی گاڑی دستیاب ہو یا کسی قابلِ اعتماد رینٹل کمپنی کا علم ہو جو مناسب قیمت پر گاڑی فراہم کرتی ہو،
تو براہِ کرم مجھے تفصیلات کے ساتھ پیغام کریں۔

شکریہ


Back Next