ماہر پاکستانی باورچی درکار

ہم اپنے ریسٹورنٹ المنار، دمام کے لیے ایک تجربہ کار اور ماہر پاکستانی باورچی کی تلاش میں ہیں۔

- ہر قسم کے پاکستانی کھانے تیار کرنے میں مہارت۔
- خصوصاً بریانی، کڑاہی، باربی کیو، ہانڈی، نہاری، پلاؤ، حلیم، دال، تندوری آئٹمز، روٹیاں اور دیگر روایتی پاکستانی سالن بنانے میں مکمل مہارت۔

اگر آپ ایک محنتی، ذمہ دار اور باصلاحیت باورچی ہیں تو ہم سے ضرور رابطہ کریں۔
We're Hiring – Expert Pakistani Cook
We are looking for an experienced and passionate Pakistani Cook to join our restaurant team in Al manar Dammam.
Expert in preparing all kinds of Pakistani dishes such as Biryani, Karahi, BBQ, Handi, Nihari, Pulao, Haleem, Daal, Tandoori items, breads, and traditional curries.
पीछे आगे