With 30+ years of hands-on experience in Riyadh’s gold sector, I am seeking a serious financial partner. Due to a recent separation where my former sponsor (kafeel) took over my setup, I am looking to team up with an investor who can handle the financial/legal backing while I manage 100% of the manufacturing and market operations.

What I Offer:

30+ Years Expertise: Mastery of gold casting, fine jewelry crafting, and deep Saudi market networks.

Full Operational Ownership: Ready to build and run the entire workshop and trade operations from the ground up.

What I Seek:

An investor or business partner providing the capital and commercial registration for a high-yield gold venture.

Location: Riyadh, Saudi Arabia

Contact: 0596279490

‎ریاض میں سونے کے کاروبار کے لیے مالیاتی انویسٹر یا پارٹنر کی ضرورت

‎مجھے ریاض، سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں 30 سال سے زائد کا تجربہ حاصل ہے۔ سابقہ کفیل نے میرے کی سیٹ اپ پر قبضہ کرلیا۔ اب مجھے ایک ایسے انویسٹر یا پارٹنر کی تلاش ہے جو مالیاتی معاونت فراہم کرے، جبکہ کاروبار کو چلانے، زیورات کی تیاری اور مارکیٹ کی تمام تر ذمہ داری میری تکنیکی صلاحیتوں پر مبنی ہوگی۔

‎میری خدمات:

‎تکنیکی اور عملی مہارت: گولڈ (پاسے کا کام) اور ہر قسم کے زیورات کی تیاری۔

‎مارکیٹ کی مکمل معلومات: 30 سالہ تجربہ، سپلائرز اور مقامی کلائنٹس کا مضبوط نیٹ ورک۔

‎مطلوبہ پارٹنر:

‎سرمایہ کار جو مالی اور قانونی سیٹ اپ فراہم کر سکے اور ایک منافع بخش شراکت داری قائم کرے۔

‎مقام: ریاض، سعودی عرب

‎رابطہ: 0596279490


‎مطلوب مستثمر أو شريك ممول لمشروع ذهب في الرياض

‎أمتلك خبرة تمتد لأكثر من 30 عاماً في سوق الذهب بمدينة الرياض، السعودية. لقد استولى الكفيل السابق على مشروع الخاص. والآن أبحث عن مستثمر أو شريك يقدم الدعم المالي، على أن تقع مسؤولية تشغيل العمل، تصنيع المجوهرات، وإدارة السوق بالكامل على عاتقي بناءً على خبراتي الفنية.

‎خدماتي:

‎الخبرة الفنية والعملية: تصنيع الذهب (سبائك/سبك الذهب) وكافة أنواع المجوهرات.

‎المعرفة الكاملة بالسوق: خبرة 30 عاماً، ونشاط يمتلك شبك
Kembali Berikutnya