Looking for a reliable driver with a car for daily pick & drop to work.
📍 Route: Suwaidi ↔️ Malaz
🕕 Morning: Pick-up at 5:30 AM — Suwaidi → Malaz
🕝 Afternoon: Pick-up at 2:30 PM — Malaz → Suwaidi
📅 Days: Sunday to Thursday
WhatsApp only, please. No calls.
Also, if anyone is already travelling on the same route at the same timings for work and is looking to share a pick & drop, please contact me on WhatsApp.
📱 WhatsApp: 0550883018
🚗 اپنی گاڑی والے ڈرائیور کی ضرورت ہے – السویدی ↔️ الملز
کام پر روزانہ آنے جانے کے لیے قابلِ اعتماد ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
📍 روٹ: السویدی ↔️ الملز
🕕 صبح5:30 : بجے — السویدی سے الملز
🕝 دوپہر: 2:30 بجے — الملز سے السویدی
📅 اتوار سے جمعرات
صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں، براہِ کرم کال نہ کریں۔
اگر کوئی شخص اسی روٹ اور انہی اوقات میں کام کے لیے آتا جاتا ہے اور پک اینڈ ڈراپ شیئر کرنا چاہتا ہے، تو وہ بھی واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتا ہے