Urgently hiring: Zoomlion Concrete Batching Plant Operator and Block-Making Machine Operator for our site in Riyadh. Prior hands-on experience and basic maintenance knowledge required. Salary: Plant Operator – SAR 3,000, Block Machine Operator – SAR 2,500, plus accommodation and insurance as per company policy. Interested candidates please contact us at
فوری ضرورت ہے: زوملاین کنکریٹ بیچنگ پلانٹ آپریٹر اور بلاک میکنگ مشین آپریٹر، ریاض میں کام کے لیے۔ متعلقہ کام کا سابقہ تجربہ اور بنیادی مینٹیننس کی معلومات ہونا ضروری ہے۔ تنخواہ: پلانٹ آپریٹر 3000 ریال، بلاک مشین آپریٹر 2500 ریال، اس کے علاوہ رہائش اور انشورنس کمپنی پالیسی کے مطابق دی جائے گی۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار براہ کرم رابطہ کریں یا اپنی سی وی بھیجیں