📢 INTERLOCK FIXERS REQUIRED – MUZAHMIYA
📢 مطلوب عمال تركيب إنترلوك – المزاحمية

We are looking for experienced Interlock Fixers/Workers in Muzahmiya on a daily wage basis.
first payment after 20 days
then everything fortnight.
🔹 Normal market rate will be paid
🔹 Food provided
🔹 Accommodation provided
🔹 Transportation provided
🔹 Long-term project — expected duration is more than 1 year
🔹 Experienced and serious workers preferred

⚠️ Important: The profession on the candidate’s Iqama must NOT be “Private Worker / Domestic Worker.”

Interested candidates, please send:
• Iqama copy
• Iqama profession
• Interlock work experience
• Contact number
Contact me only on WhatsApps
مزاحمیہ میں تجربہ کار انٹرلاک فکسرز/کاریگروں کی ضرورت ہے، کام روزانہ اجرت پر ہوگا۔

🔹 مارکیٹ کے نا رمل ریٹ کے مطابق اجرت دی جائے گی
🔹 کھانا فراہم کیا جائے گا
🔹 رہائش فراہم کی جائے گی
🔹 ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی
🔹 یہ ایک طویل مدتی پروجیکٹ ہے، جس کی مدت ایک سال سے زیادہ متوقع ہے
🔹 تجربہ کار اور سنجیدہ کاریگروں کو ترجیح دی جائے گی
پہلی پیمنٹ ایک ماہ بعد اور پھر ہر 15 دن بعد
⚠️ اہم شرط: امیدوار کے اقامہ پر درج پیشہ "پرائیویٹ ورکر / عامل خاص" نہیں ہونا چاہیے۔

دلچسپی رکھنے والے حضرات یہ معلومات بھیجیں:
• اقامہ کی کاپی
• اقامہ پر درج پیشہ
• انٹرلاک کام کا تجربہ
• رابطہ نمبر
ہمارے ساتھ صرف وٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔
Kembali Berikutnya