📍 مقام: ریاض
🏢 کام: نون منٹ (Noon Minute)
📌 کام کی جگہ: 5 سے 7 کلومیٹر کے دائرے میں
💰 تنخواہ: 2100 سعودی ریال + انسینٹو
⏰ ڈیوٹی: 12 گھنٹے
📅 ہفتہ وار چھٹی: 1 دن
سہولیات:
🏠 رہائش: کمپنی کی طرف سے فراہم کی جائے گی
🏍️ ڈرائیونگ لائسنس:
اگر رائیڈر کے پاس لائسنس نہیں ہے تو کمپنی لائسنس فراہم کرے گی۔
🪪 اقامہ:
اقامہ لازمی ہے، کم از کم 1/2 ماہ (ٹرانسفر ایبل) ہونا چاہیے۔
ضروریات:
قابلِ قبول اور درست اقامہ
کام کرنے کے لیے تیار ہونا
موٹر سائیکل چلانے کی صلاحیت
📞 رابطہ / واٹس ایپ:0574519529