📢 فوری ضرورت برائے ملازمت — ریاض، سعودی عرب 🇸🇦

🏢 کمپنی: شركة ردوة التجارية
📍 مقام: ریاض سٹی
👷 مطلوبہ ورکر: فرنیچر فیکٹری ہیلپر
🇵🇰 صرف پاکستانی امیدوار رابطہ کریں۔

💰 تنخواہ: 1250 ریال + اوور ٹائم
⏰ ڈیوٹی: 8 گھنٹے روزانہ + اوور ٹائم
🍽️ کھانا: امیدوار کا اپنا ہوگا۔

✅ کمپنی کی طرف سے سہولیات:

- رہائش
- میڈیکل
- اقامہ
- ٹرانسپورٹ
- 2 سال بعد چھٹی اور ریٹرن ٹکٹ

📋 ضروری شرائط:

- اقامہ کم از کم 1 ماہ ویلڈ ہونا چاہیے۔
- ایکسپائر اقامہ قابلِ قبول نہیں۔
- صرف پہلی کفالت۔
- عمر 22 سے 40 سال تک۔

🔄 نقل کفالت: سلیکشن کے بعد ان شاء اللہ 2 دن میں مکمل۔

📞 رابطہ نمبر: 0530172287

⚡ خواہشمند حضرات اپنے کاغذات اور اقامہ کی تفصیلات کے ساتھ فوری رابطہ کریں۔
Back Next