ضرورت برائے ہیوی ڈرائیورز (ٹرالر - ستارہ/پرد

ضرورت برائے ہیوی ڈرائیورز (ٹرالر - ستارہ/پردہ)
سعودی عرب (جدہ) میں ایک معروف کمپنی کو فوری طور پر ٹرالر ڈرائیورز کی ضرورت ہے۔ (تعداد کی کوئی لمٹ نہیں ہے، زیادہ ڈرائیورز درکار ہیں)
• ٹوٹل ماہانہ آمدن (Expected Monthly Income): 💰 3,500 ریال سے لے کر 5,500 ریال تک!
(کمپنی میں پرانے ڈرائیورز مہینے کا اتنا کما رہے ہیں۔ فکس تنخواہ اور ٹرپ ملا کر کسی کا 3,500، کسی کا 4,000 اور کسی کا 4,500 یا 5,500 ریال بھی بنتا ہے۔ یہ سب آپ کی محنت اور گاڑی کے روٹ پر منحصر ہے)
• بنیادی فکس تنخواہ (Basic Salary): 2000 ریال (ماہانہ فکس) + ٹرپ کا پیسہ الگ سے۔
• کام کی نوعیت (Route Type): 🗺️ لانگ روٹ (Long Route) - پورا سعودی عرب۔ جدہ سے مدینہ منورہ اور حائل تک، اور جازان روڈ سے نجران تک۔ جہاں کی بھی شپمنٹ نکلے گی، وہاں جانا ہوگا۔
• لوڈنگ کا سامان: ٹشو پیپر (ہلکا اور آسان سامان)۔
• لوڈنگ ایریا: جدہ صنعتی علاقہ (Sanaiya) سے لوڈنگ ہوگی۔

🚚 کمپنی کی گاڑیاں اور ماڈل (Truck Models):

کمپنی کے پاس بہترین گاڑیاں موجود ہیں، اب آپ کے نصیب اور قسمت پر ہے کہ آپ کو کون سی گاڑی ملتی ہے:
1. چائنا ٹرک (C-Truck): 2023 ماڈل
2. مرسڈیز (MP4) آٹومیٹک: 2013 ماڈل
3. وولوو (Volvo): 2011 ماڈل (داخلی/لوکل کام کے لیے)

کفالہ اور اقامہ کی لازمی شرائط (رابطہ کرنے سے پہلے لازمی پڑھیں):

• نقل کفالہ: یہ جاب صرف اور صرف نقل کفالہ کے لیے ہے۔ سپلائی یا عارضی کام والے رابطہ نہ کریں۔
• اقامہ کی مدت: اقامہ کم از کم 2 سے 3 مہینے لازمی کارآمد (Valid) ہونا چاہیے۔ اگر اقامہ کی مدت 2 مہینے سے ایک دن بھی کم ہوئی، تو نقل کفالہ نہیں ہوگا اور بات آگے نہیں بڑھے گی۔

تنخواہ اور ٹرپ کا نظام (Salary & Trip System)

کمپنی کا نظام نہایت شفاف ہے، 2000 ریال فکس تنخواہ ا
返回 下一个