🚨 فوری طور پر کاریگروں اور مزدوروں کی ضرورت

🚨 فوری طور پر کاریگروں اور مزدوروں کی ضرورت ہے! 🚨

📍 مقام: مکہ مکرمہ، سعودی عرب
🏢 کمپنی: بن لادن کمپنی
🔧 کام: جپسم بورڈ (Gypsum Board)

👷 مطلوبہ افراد:

- جپسم بورڈ معلم: 40 افراد
- لیبر مزدور: 20 افراد

💰 تنخواہ فی گھنٹہ:

- معلم: 15 ریال
- لیبر: 10 ریال

⏰ ڈیوٹی: روزانہ 10 گھنٹے
🏠 رہائش: کمپنی کی طرف سے مفت
🍽️ کھانا: اپنے خرچے پر
🪪 اقامہ: اقامہ کی مدت لازمی باقی ہونی چاہیے۔
✅ کام کا تجربہ ہونا ضروری ہے۔

💵 تنخواہ اور اخراجات کی تفصیلات:

- پہلی تنخواہ 1 ماہ 20 دن بعد ملے گی۔
- اس کے بعد ہر ماہ کی 1 سے 5 تاریخ کے درمیان تنخواہ دی جائے گی۔
- پہلے 10 دن بعد اخراجات کے پیسے دیے جائیں گے۔
- اس کے بعد ہر ہفتے 100 ریال دیے جائیں گے۔

📲 رابطہ کرنے کے لیے WhatsApp:
0570357656

⚠️ صرف تجربہ کار افراد رابطہ کریں۔
Jeddah, Jobs, 🚨 فوری طور پر کاریگروں اور مزدوروں کی ضرورت
Back Next