Carpenter = بڑھئی / نجار

فوری بھرتی — ریاض، سعودی عرب
عہدہ: بڑھئی (Carpenter / نجار)
ریاض میں دروازے لگانے کے کام کے لیے تجربہ کار بڑھئیوں کی فوری ضرورت ہے۔
کام: دروازوں کی تنصیب (Door Installation)
تنخواہ: 2,800 سعودی ریال ماہانہ
مقام: ریاض، سعودی عرب
بھرتی: فوری
ضروری شرط: دروازے لگانے کا تجربہ ہونا چاہیے۔
Riyadh, Jobs, Carpenter = بڑھئی / نجار
Back Next