- Posted by: [email protected]
- Member since: January 2024
- Posted:
- വിഭാഗം: തൊഴിൽ അന്വേഷകർ
- പ്രദേശം: ദമ്മാം (Dammam)
- പോസ്റ്റിംഗ് ഐഡി: 64495991
میں پاکستانی شیف ھوں 17سال کا تجربہ ہے میرے پاس اور سعودی کھانے بھی جانتا ہوں (بخاری ابیض حبسہ الفخم شو ایا وغیرہ) 3سال سے سعودی عربیہ میں موجود ہوں اور (بار بی کیو) کام بھی جانتا ہوں اور (پشاوری چپل کباب) کا کام بھی جانتا ہوں اگر کسی بندے کو میری ضرورت ہو تو وہ رابطہ کریں اور (کمپنی یا کیٹرنگ) والے کو ترجیح دی جائے گی ((نیز)) اگر کمپنی یا کیٹرنگ والے افراد تنازل لینا چاہتےتو وہ بھی رابطہ کریں شکریہ عمران عباسی 0582004258