Job Details:
Basic Salary: SAR 2,700/month
Food Allowance: SAR 300/month
Total Monthly Package: SAR 3,000
Duty Hours: 10 hours per day
Accommodation & Transportation: Provided
Payment Terms: Within 25 days of timesheet submission
Eligibility: Valid Iqama is mandatory
📞 Contact: 054 720 4227
🕘 Contact Hours: 9:00 AM – 8:00 PM
GCC کو سعودی عرب کے شہر طبرجل میں اپنے پروجیکٹ کے لیے تجربہ کار اسٹیل فکسرز کی فوری ضرورت ہے۔ یہ کام فری لانس بنیاد پر ہے۔
ملازمت کی تفصیلات:
بنیادی تنخواہ: 2,700 سعودی ریال ماہانہ
فوڈ الاؤنس: 300 سعودی ریال ماہانہ
کل ماہانہ پیکیج: 3,000 سعودی ریال
ڈیوٹی کے اوقات: روزانہ 10 گھنٹے
رہائش اور ٹرانسپورٹ: فراہم کی جائے گی
ادائیگی کی شرائط: ٹائم شیٹ جمع کروانے کے 25 دن کے اندر ادائیگی کی جائے گی۔
اہلیت: اقامہ کا درست (کارآمد) ہونا لازمی ہے۔
📞 رابطہ نمبر: 054 720 4227
🕘 رابطے کا وقت: صبح 9:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک