50 مزدور
ریاض، سعودی عرب
تنخواہ: 2,300 ریال + اوور ٹائم
ڈیوٹی: روزانہ 10 گھنٹے
چھٹی: ہفتے میں 1 دن
ادائیگی کا شیڈول:
15 دن بعد 100 ریال خرچہ ملے گا۔
پہلی تنخواہ 60 دن بعد ملے گی، اس کے بعد ہر ماہ تنخواہ ملے گی۔
مفت سہولیات:
مفت کھانا دن میں 3 وقت
مفت رہائش
مفت ٹرانسپورٹ
صرف درست اور کارآمد اقامہ ضروری ہے
واٹس ایپ پر رابطہ کریں
*WhatsApp: 0507160418