Urgent Requiredment Carpenters > Steel Fexer > Block Mason >Tile Mason

🚨 URGENT JOB OPPORTUNITY – RIYADH, KSA 🚨

🏗️ نئے پروجیکٹ کے لیے 300 ورکرز کی ضرورت ہے!

📍 Location: Riyadh, Saudi Arabia

👷 Required Workers:

✅ Steel Fixer — 100 افراد
✅ Carpenter — 100 افراد
✅ Block Mason — 100 افراد

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

💰 تنخواہ اور سہولیات:

💵 بنیادی تنخواہ: 3000 ریال ماہانہ
🍱 فوڈ الاؤنس: 300 ریال ماہانہ
⏰ ڈیوٹی: 10 گھنٹے روزانہ
💸 خرچہ: 300 ریال، 7 دن بعد دیا جائے گا
📅 پہلی تنخواہ: 50 دن بعد
🏗️ پروجیکٹ کی مدت: 5 سال کا کام

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

📋 ضروری شرائط:

🔹 بڑا اقامہ (Big Iqama) اور درست اقامہ رکھنے والے افراد درکار ہیں۔
🔹 Muqeem ضروری ہے۔
🔹 ورکر صرف ریاض میں موجود ہونا چاہیے۔

🚌 ٹرانسپورٹ کی سہولت:

مندرجہ ذیل علاقوں سے پک اینڈ ڈراپ کی سہولت دستیاب ہوگی:

📍 Shumaisi
📍 Manfuhah
📍 Hara
📍 Batha

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

⚠️ اہم اطلاع:

یہ ایک نیا اور طویل مدتی پروجیکٹ ہے۔ ہمیں واقعی کام کرنے کے خواہش مند اور سنجیدہ ورکرز کی بڑی تعداد درکار ہے۔

✅ پیمنٹ کے حوالے سے پریشان نہ ہوں، ان شاء اللہ ادائیگی کے معاملات طے شدہ طریقے کے مطابق ہوں گے۔

❌ غیر ضروری کالز اور میسجز سے گریز کریں۔
✅ صرف وہی افراد رابطہ کریں جو واقعی کام کرنا چاہتے ہیں۔

📲 WhatsApp Only: 0582514787

🔥 300 WORKERS REQUIRED — CONTACT NOW! 🔥
Voltar Próximo