📍 مقام: دمام، سعودی عرب 🇸🇦
👷 مطلوب: 2 ٹائل لیبر
💰 **تنخواہ اور سہولیات:**
▪️ ماہانہ تنخواہ: 2200 ریال
▪️ کھانے کے لیے: 300 ریال ماہانہ
▪️ ادائیگی: ماہانہ
✅ **شرائط:**
▪️ ٹائل کے کام کا تجربہ لازمی
▪️ درست اقامہ لازمی
▪️ ہیلتھ انشورنس لازمی
📞 **رابطہ نمبر:**
0574535826
0591616679