📢 فوری ضرورت برائے 10 ہیلپرز

🏢 RCC کمپنی — دمام، سعودی عرب

کمپنی کو فوری طور پر 10 ہیلپرز کی ضرورت ہے۔

🇧🇩 بنگلہ دیشی
🇮🇳 انڈین

💰 تنخواہ: 1100 ریال + اوور ٹائم
🍱 کھانا: کمپنی کی طرف سے
🏠 رہائش: کمپنی کی طرف سے
🪪 اقامہ: 5 سے 6 ماہ ایکسپائر اقامہ والے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔

📍 صرف دمام میں موجود افراد رابطہ کریں۔

📞 رابطہ نمبر: 0501157371

⚡ جلدی رابطہ کریں، صرف 10 ہیلپرز کی ضرورت ہے!
Quay lại Tiếp theo