لوڈنگ انلوڈنگ کاُکام جدہ پورٹ میں لیبر

*جدہ میں لوڈنگ ان لوڈنگ کے لیے محنتی لیبر کی فوری ضرورت ہے*

السلام علیکم

ہمیں جدہ میں لوڈنگ / ان لوڈنگ کے کام کے لیے ایماندار اور محنتی لیبر کی ضرورت ہے۔

*کام کی تفصیلات:*
- کام: لوڈنگ ان لوڈنگ
- مقام: جدہ
-

- رہائش + ٹرانسپورٹ + میڈیکل کمپنی کی طرف سے

*شرائط:*
- اقامہ Valid ہونا چاہیے
- محنتی اور کام کرنے والے افراد رابطہ کریں
- سائق خاص اور عامل منزلی والے رابطہ نہ کریں

*جو بھائی کام کرنا چاہتے ہیں فوری رابطہ کریں*

*رابطہ نمبر:0576558323*

نوٹ: خواہشمند حضرات واٹس ایپ پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔
واپس جائیں اگلا