السلام علیکم
ہمیں جدہ میں لوڈنگ / ان لوڈنگ کے کام کے لیے ایماندار اور محنتی لیبر کی ضرورت ہے۔
*کام کی تفصیلات:*
- کام: لوڈنگ ان لوڈنگ
- مقام: جدہ
-
- رہائش + ٹرانسپورٹ + میڈیکل کمپنی کی طرف سے
*شرائط:*
- اقامہ Valid ہونا چاہیے
- محنتی اور کام کرنے والے افراد رابطہ کریں
- سائق خاص اور عامل منزلی والے رابطہ نہ کریں
*جو بھائی کام کرنا چاہتے ہیں فوری رابطہ کریں*
*رابطہ نمبر:0576558323*
نوٹ: خواہشمند حضرات واٹس ایپ پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔