دمام میں 3 تجربہ کار ٹائل لیبر کی ضرورت ہے۔

**دمام میں 3 تجربہ کار ٹائل لیبر کی ضرورت ہے۔**

**تنخواہ:**
- بنیادی تنخواہ: 2,200 ریال
- کھانے کے پیسے: 300 ریال
- **کل ماہانہ تنخواہ: 2,500 ریال**

**شرائط:**
- ٹائل لگانے کا پہلے سے تجربہ ہونا لازمی ہے۔
- ٹائل کٹنگ اور خلطة بنانے کا کام آنا چاہیے۔
- بڑا اور کارآمد اقامہ ہونا چاہیے۔
- میڈیکل انشورنس لازمی ہے۔

**رابطہ نمبر:**
0574535826

Bumalik Susunod