لوکیشن:
الصحافہ، ریاض - مین روڈ کے قریب، تمام سہولیات دستیاب ہیں۔
کرایہ:
3334 ریال 6 مہینے کے لیے - کرایہ ایڈوانس میں ادا کرنا ہوگا
۔
سہولیات:
• مشترکہ کچن
• مشترکہ لونگ روم
• الگ باتھ روم
• گھر کی تمام چیزیں استعمال کے لیے موجود ہیں - چولہا، سلنڈر، اور آٹومیٹک واشنگ مشین سمیت
• صاف ستھرا، پُرسکون اور با عزت ماحول
نوٹ: صرف ایگزیکٹو بیچلر کے لیے - انڈین اور پاکستانی مسلمان حضرات رابطہ کر سکتے ہیں۔