*Description*

الصحافہ، ریاض میں ایگزیکٹو بیچلر کے لیے بیڈ اسپیس دستیاب ہے۔

*لوکیشن:*
الصحافہ، ریاض - مین روڈ کے قریب، تمام سہولیات دستیاب ہیں۔

*کرایہ:*
صرف 556 ریال فی مہینہ

*سہولیات:*
- مشترکہ کچن
- مشترکہ لونگ روم
- الگ باتھ روم
- گھر کی تمام چیزیں استعمال کے لیے موجود ہیں - چولہا، سلنڈر، اور آٹومیٹک واشنگ مشین سمیت
- صاف ستھرا، پُرسکون اور با عزت ماحول

*نوٹ:* صرف ایگزیکٹو بیچلر کے لیے - انڈین اور پاکستانی مسلمان حضرات رابطہ کر سکتے ہیں۔

*اہم نوٹ:* کرایہ 6 مہینے کا ایڈوانس میں ادا کرنا ہوگا جو کہ ٹوٹل 3334 ریال بنتا ہے۔
عودة التالي