🏗️ نئے پروجیکٹ کے لیے کاریگروں کی فوری ضرورت ہے!
👷 مطلوبہ کاریگر:
- کارپنٹر (Carpenter) — 30 افراد
- اسٹیل فکسر (Steel Fixer) — 30 افراد
💰 ریٹ: 13 ریال فی گھنٹہ
📍 لوکیشن: دمام (Dammam)
⏰ ڈیوٹی: روزانہ 10 گھنٹے
💵 تنخواہ: ماہانہ، پہلی تنخواہ 45 دن بعد
🏠 کمپنی کی سہولیات:
✅ رہائش (Accommodation)
✅ کھانا (Food)
✅ ٹرانسپورٹ (Transportation)
📋 ضروری شرائط:
- اقامہ ویلڈ (Valid Iqama) ہونا لازمی ہے
- بڑا اقامہ (Big Iqama) ہونا چاہیے
- صرف تجربہ کار اور کام جاننے والے کاریگروں کی ضرورت ہے
- کام کا مکمل تجربہ ہونا چاہیے
🚨 موبلائزیشن بہت جلد شروع ہوگی!
جو کاریگر کام میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ براہِ راست رابطہ کریں۔
📞 رابطہ نمبر: 0543779096
⚠️ صرف سنجیدہ اور تجربہ کار کاریگر رابطہ کریں۔