فوری بھرتی سعودی عرب، ریاض

کفالہ ٹرانسفر کے لیے مختلف آسامیاں

کمپنی 1: کرمان (KARMAN)

جپسم بورڈ کارپینٹر: 30 افراد
پلستر اینڈ بلاک میسن: 20 افراد
ٹائل میسن: 10 افراد

تنخواہ: 1,800 ریال + 200 ریال فوڈ الاؤنس یا کھانا + اوور ٹائم
ڈیوٹی: 9+1 گھنٹے
اقامہ: کم از کم 15 دن ویلڈ
رہائش اور میڈیکل انشورنس: کمپنی کی طرف سے
سروس چارجز: 1,500 ریال

کمپنی 2: اساد (ASAD)

ہائی ایس پارسل ڈیلیوری ڈرائیور درکار ہیں۔

تنخواہ: 1,500 ریال + 450 ڈیلیوریز کے بعد ہر اضافی ڈیلیوری پر 1 ریال کمیشن
ڈیوٹی: 10 گھنٹے
لائسنس: سعودی نقل خفیف لازمی
اقامہ: ویلڈ یا زیادہ سے زیادہ 3 ماہ ایکسپائر، قانونی اہلیت کے مطابق
رہائش اور میڈیکل انشورنس: کمپنی کی طرف سے
کام کی جگہ: بسامی

انٹرویو کی تفصیلات

تاریخ: 03 نومبر 2026
وقت: صبح 10 بجے تا شام 4 بجے
مقام: ریاض، منسورہ آفس

رابطہ نمبر: 0576863674

تمام بھرتیاں اور کفالہ ٹرانسفر سعودی قوانین اور سرکاری منظوری کے مطابق ہوں گے۔
返回 下一步