URGENTLY REQUIRED – PAKISTANI COOK IN MADINAH

Our Restaurant in Madinah urgently requires an experienced Pakistani cook skilled in preparing Pakistani dishes and managing daily kitchen work.

Applicants should maintain good food quality, cleanliness, and hygiene. Immediate availability preferred.

Salary and employment terms will be discussed based on experience.

Location: Madinah, Saudi Arabia

مدینہ منورہ میں پاکستانی باورچی کی فوری ضرورت

مدینہ منورہ میں مايا ریسٹورنٹ کے لیے پاکستانی کھانے بنانے اور روزمرہ کچن کا کام سنبھالنے والا تجربہ کار پاکستانی باورچی فوری درکار ہے۔

امیدوار کھانے کے اچھے معیار اور صفائی کا خیال رکھتا ہو۔ فوری کام شروع کرنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔

تنخواہ اور ملازمت کی شرائط تجربے کے مطابق باہمی گفتگو سے طے ہوں گی۔
Quay lại Tiếp theo