� فوری بھرتی برائے ریاض – Heavy Truck / Trailer Drivers

🚛 فوری بھرتی برائے ریاض – Heavy Truck / Trailer Drivers

ریاض کی ایک مشہور کمپنی کے لیے فوری طور پر ہیوی ڈرائیورز درکار ہیں۔

ملازمت کی تفصیلات:

* پوزیشن: ہیوی ٹرک / ٹرالا ڈرائیور
* لائسنس: سعودی ہیوی ڈرائیونگ لائسنس (نقل ثقيل) لازمی
* تجربہ: ٹرالا (Trailer) چلانے کا عملی تجربہ لازمی
* بنیادی تنخواہ: 1,700 سعودی ریال
* ٹرپ الاؤنس: 450 ریال سے شروع
* ماہانہ متوقع آمدنی: تقریباً 2,900 سے 3,000 ریال
* اضافی ٹرپس کرنے پر مزید ٹرپ الاؤنس بھی شامل ہوگا۔
* اقامہ: کارآمد (Valid Iqama) ہونا ضروری ہے۔
* اگر اقامہ کی مدت صرف 2 ماہ باقی ہے یا 2 ماہ کے اندر ایکسپائر ہو رہا ہے تو بھی قابل قبول ہے، لیکن اقامہ کی ایکسپائری کی صورت میں تمام جرمانہ ڈرائیور خود ادا کرے گا۔
* رہائش: کمپنی کی طرف سے مفت
* ٹرانسپورٹیشن: کمپنی کی طرف سے مفت
* مقامِ ملازمت: ریاض
* جوائننگ: فوری
نقل کفالہ ۲ ھفتہ میں
📌 درخواست دینے کا طریقہ:

صرف سنجیدہ اور تجربہ کار امیدوار رابطہ کریں۔

دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا:

1. اقامہ کی کاپی
2. سعودی ہیوی ڈرائیونگ لائسنس کی کاپی

براہِ راست واٹس ایپ پر بھیجیں۔

⚠️ براہِ کرم ہیلو، ہائے یا غیر ضروری میسجز کرکے وقت ضائع نہ کریں۔ صرف اقامہ اور ڈرائیونگ لائسنس کی کاپیاں بھیجیں۔

فوری بھرتی جاری ہے۔

شکریہ۔

Voltar Próximo