SHUTRING CARPENTER Blok MESSON Steel Fixers

فوری جاب ریکوائرمنٹ – جدہ 🇸🇦

مطلوبہ کاریگروں کی تعداد:

- 2 شٹرنگ کارپنٹر (Shuttering Carpenter)
- 2 اسٹیل فکسر (Steel Fixer)
- 2 بلاک میسن (Block Mason)

تمام کاریگر اچھے تجربہ کار اور ماہر معلم ہونے چاہئیں۔

تنخواہ3,400 سعودی ریال ماہانہ

ڈیوٹی اور سہولیات:

- دوپہر کا کھانا مفت
- رات کا کھانا مفت
- صبح کا ناشتہ اپنا ہوگا
- رہائش کمپنی کی طرف سے
- ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے
- کام کی مدت: 1 سال
- تنخواہ ایک ماہ اور 10 دن بعد ملے گی
- کمپنی کے اندر کام ہوگا
- انٹرویو کے بعد سلیکشن ہوگی

مطلوبہ نیشنلٹی:
پاکستانی، انڈین، نیپالی اور بنگلہ دیشی۔

ضروری دستاویزات:

- درست اور ویلیڈ اقامہ
- ابشر پر اقامہ ویلیڈ ہونا لازمی ہے۔

لوکیشن: جدہ، سعودی عرب

صرف اچھے تجربہ کار کاریگر اور ماہر معلم حضرات رابطہ کریں۔ کم تجربہ یا غیر ماہر افراد رابطہ نہ کریں۔
Atrás Siguiente