*سعودی عرب میں*
*الیکٹریشن درکار ہے*
(الیکٹریشن کی ڈیوٹی میں پلنگ اور ٹرمینیشن کا کام بھی شامل ہے۔)
*کام کی جگہ:* تبوک، سعودی عرب
*درکار افراد:*
الیکٹریشن: 20 افراد
کیبل ٹرمینیشن: 20 افراد
*ماہانہ تنخواہ:* 3000 سعودی ریال
*تنخواہ:* تنخواہ 50 دن کے بعد دی جائے گی۔
*کھانا:* ہماری طرف سے ہوگا
*رہائش:* ہماری طرف سے ہوگی
*ٹرانسپورٹ:* ہماری طرف سے فراہم کی جائے گی
*درکار دستاویزات:*
صحیح اقامہ، انشورنس، گوسی پیپر، قویٰ کنٹریکٹ
*رابطہ کریں:*
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
+966 542710491
+966 564191041
*آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری*
---