Reach Truck Job And Course ہنر بھی اور جاب بھی

سعودی عرب میں موجود بے روزگار افراد کے لیے خوش خبری

اگر آپ سعودی عرب میں بےروزگار بیٹھے ہیں اور آپ کے پاس کوئی ہنر بھی نہیں ہیں تو یہ آفر صرف آپ کے لیے ہے
فورک لفٹ آپریٹر / رئیچ ٹرک آپریٹر

کورس اور سرٹیفیکیٹ حاصل کریں
پانچ دن کی کلاسز اور ٹریننگ دی جائے گی
کورس کے بعد کنفرم جاب دی جائے گی
جس کی سیلری 2800 ریال ماہانہ ہو گی
دس گھنٹہ روزانہ ڈیوٹی ہو گی
ہفتہ میں ایک چھٹی ہو گی
رہائش اور ٹرانسپورٹ کمپنی کی ہو گی
کھانہ اپنا ہو گا
وئیر ہاؤس کے اندر کام ہو گا

تو اگر آپ با عزت روزگار حاصل کرنا چاہتے ہیں تو فوراً رابطہ کریں
اس میں فوڈ ڈیلیوری کی طرح کوئی فضول پریشانی نہیں ہو گی
کوئی ٹارگٹ کی پریشانی نہیں
کوئی ایکسیڈنٹ کی پریشانی نہیں
کوئی تنخواہ میں کٹوتی کی پریشانی نہیں
کوئی ٹریفک فائن کی پریشانی نہیں
کوئی TGA کی پریشانی نہیں
کسی کسٹمر کی بدتمیزی کی پریشانی نہیں
تو آپ سب بھائیوں کے لیے باعزت روزگار حاصل کرنے کا بہت زبردست موقع ہے
کورس سے متعلق معلومات کے لیے رابطہ کریں

کورس صرف جدہ میں ہو رہا ہے

0510962871

Kembali Berikutnya