السلام علیکم!
Hello everyone, how are you?
بیڈ اسپیس کی سہولت موجود ہے۔ اگر کسی بھائی کو ضرورت ہو تو ایک بندے کے لیے جگہ دستیاب ہے۔
ماہانہ کرایہ 300 ریال ہے، جبکہ بجلی کے اخراجات الگ سے ہوں گے۔
لوکیشن: عزیزیہ، عزیزیہ کے علاقے میں۔
اگر کسی بھائی کو ضرورت ہو تو نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ پاکستانی ہو تو آچھا ہے
0545059258 محمد وصی
返回 下一个