SAR 800/month, Furnished, Furnished Room Available فرنیشڈ روم کرایہ پر خالی ھے

NOT FOR FAMILY فيملي کے لیے نہیں ھے
ایک کمرہ فیملی بلڈنگ میں خالی ھے فرنیشڈ ھے
ایرایا عزیزیہ پاکستانی اسکول کے ساتھ
ایسی فریج واشنگ مشین بیڈ سیلنگ فین اور انٹرنیٹ کے ساتھ
اگر 2 بندے رھنے ھیں تو کرایہ 1000 ریال
اگر ایک بندہ رھے گا تو 800 ریال
سب کچھ شامل بجلی پانی انٹرنیٹ
One single room available with bed AC and internet Washing machine in family building in azizya beside Pakistani school

Rent monthly 1000 if 2 person living
If one single person rent monthly 800 with electric water internet
返回 下一个